سوات(مانند نیوز) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم سے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان نے کمشنر آفس سیدو شریف میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ریجنل پولیس آفیسر نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے ہرممکن کوشش کی جائے گی اور اس ضمن میں تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ملاقات میں ایس پی سپیشل برانچ پیر زر بادشاہ بھی موجود تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے