پشاور (مانند نیوز) نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال پاکستان کا سب سے پہلا انٹرنیشنل سٹینڈرڈائزیشن آرگانئزیشن ISO 45001:2018 (OHSMS) سے تصدیق شدہ ہسپتال بن گیا ہے،

جو کہ ہمارے لئے ایک اعزاز کی بات ہے۔ OH&S بین الاقوامی معیار کا نظام، پالیسیوں، کام کے ماحول، طریقوں، وسائل اور ہسپتال کے ارد گرد کے ماحول کو مضر اثرات کو بڑی حد تک کنٹرول اور ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

OH&S کو اب ہیومن رائیٹس کا پانچواں ستون قرار دے دیا گیا ہے۔ جون 2022 میں انٹرنیشنل لیبر آرگانئزیشن نے بھی OH&S کو اپنے پانچ بنیادی اصولوں کے طور پر اپنایا ہے۔

نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال کے شعبہ Occupational Health Safety & Environment کو قابل اور ماہر افراد کی ٹیم چلاتی ہے، جس کی محنت سے یہ انٹرنیشنل سٹینڈرڈایزیشن آرگانئزیشن ISO کی تصدیق عمل میں آئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے