ڈیرہ اسماعیل خان (مانند نیوز)ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے علی بردران کا ایک اور تحفہ،حلقہ سٹی1، سٹی2اور پہاڑپور کی عوام کیلئے بڑی خوشخبری،سابق وفاقی وزیر سردارعلی امین خان گنڈہ پور اور سابق صوبائی وزیرسردار فیصل امین خان گنڈہ پورکی خصوصی کاوشوں سے اربوں روپے کے فنڈز مختلف روڈز کی منظوری کر کے ٹینڈرز کیلئے بھیج دیے گئے،ڈیرہ کی غیور عوام نے علی برادران پر جو اعتماد کیا تھا اس پر پورا اترنے کیلئے علاقے کی تعمیر و ترقی کی خاطر دن رات محنت کر کے اربوں روپے کے فنڈز لائے۔مخالف جماعتوں کے لیڈران اقتدار پر براجمان ضرور ہیں پر افسوس ڈیرہ کی عوام کو صرف چونا لگانے کے علاوہ کچھ بھی نہ دے سکے۔تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے علی بردران کا ایک اور تحفہ،حلقہ سٹی1، سٹی2اور پہاڑپور کی عوام کیلئے بڑی خوشخبری،سابق وفاقی وزیر سردارعلی امین خان گنڈہ پور اور سابق صوبائی وزیرسردار فیصل امین خان گنڈہ پورکی خصوصی کاوشوں سے اربوں روپے کے فنڈز مختلف روڈز کی منظوری کر کے ٹینڈرز کیلئے بھیج دیے گئے ہیں۔ڈیرہ کی غیور عوام نے علی برادران پر جو اعتماد کیا تھا وہ اس پر پورا اترنے کیلئے علاقے کی تعمیر و ترقی کی خاطر دن رات محنت کر کے اربوں روپے کے فنڈز لائے ہیں۔مخالف جماعتوں کے لیڈران اقتدار پر براجمان ضرور ہیں پر افسوس ڈیرہ کی عوام کو صرف چونا لگانے کے علاوہ کچھ بھی نہ دے سکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے