اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ عمران خان کی کوشش ہے پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو کر ڈیفالٹ کر جائے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کا وقت آئین پاکستان میں مقرر ہے، آئین کے مطابق الیکشن کرائے جائیں گے۔ وزیرِ داخلہ نے کہا کہ ہمیں امریکی ڈالر کو آزاد کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا شوق نہیں ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)نے آئی ایم ایف سے غلط معاہدہ کیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے