کراچی(مانند نیوز ڈیسک) ڈالر مزید مہنگا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی تاریخی اڑان جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی  گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 121 پوائنٹس کے اضافے سے 40572 پر آ گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے