بٹ خیلہ (نمائندہ مانند)بٹ خیلہ میں آج5 فروری کو آمن مارچ کا اہتمام کیا گیا ہے مارچ کے شر کا ء سہ پہر 4بجے ظفر پارک بٹ خیلہ سے روا نہ ہونگے مار چ میں سماجی و سیاسی حلقے سول سوسائٹی علماء کرام وکلا ء اور صحا فی بھر پور شر کت کریں گے امن مارچ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ اس سلسلے میں عوام اور خصو صا نوجوانوں میں خا صا جوش و خروش پایا جاتا ہے۔