راولپنڈی(مانند نیوز ڈیسک)افواجِ پاکستان کی اعلی قیادت نے اقوامِ متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حقِ خود ارادیت کے لیے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈی جی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے یومِ یک جہتی کشمیر پر پیغام جاری کیا ہے۔ افواجِ پاکستان کی اعلی قیادت نے کہا ہے کہ ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کشمیریوں کا جذبہ آزادی دبا نہیں سکتیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے