اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے دنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس کے حوالے مشہور ویب سائٹ وکی پیڈیا سے پابندی ہٹا کر سروسز کو ملک میں بحال کردیا ہے۔ خیال رہے کہ 4 فروری کو وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا گیا تھا۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف نے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کی ہدایت کی تھی۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی بھی قائم کردی ہے،کمیٹی اس معاملے پر ایک ہفتے میں وفاقی کابینہ کو سفارشات پیش کریگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے