پبی (نمائندہ مانند ) اے ڈی سی ریلیف نو شہرہ عمر بن ریا ض نے ہمراہ میاں شاہ نواز کا کا خیل کے اضا خیل میں جی سی ایس سکولوں کا معا ئنہ کیا اور سکول میں زیر طلباء اور طا لبات میں فری سکول بیگ کتا بیں اور فر نیچر تقسیم کئے تفصیلات کے مطا بق اے ڈی سی ریلیف نو شہرہ عمر بن ریا ض نے ہمراہ میاں شاہ نواز کا کا خیل کے اضا خیل میں ای ٹی سی ایس سکولوں کا معا ئنہ کیا انہوں نے طلباء اور طا لبات سے کورس اور جنرل سولات پو چھے بچوں کے کا پیاں چیک کئے ااس موقع پر اے ڈی سی ریلیف نو شہرہ عمر بن ریا ض نے جی سی ایس سکولوں میں زیر تعلیم بچوں میں فری سکول بیگ کتا بیں اور فر نیچر تقسیم کئے میاں شاہ نواز کا کا خیل نے اے ڈی سی ریلیف نو شہرہ عمر بن ریا ض کو تفصیلات بتا تے ہو ئے کہا کہ NCHD,BESC,ESEF کے سکول ضلع نو شہرہ ایلیمنٹری ایجوکیشن فا ؤنڈیشن کے زیر انتظام چل رہے ہیں جس میں ہز راروں طلباء اور طا لبات زیر تعلیم ہیں انہوں نے کہا کہ جہاں پر سکول مو جود نہیں ہے وہاں پر ہم سکول کھول دیتے ہیں کہ جو بچے سکولوں سے باہر اور تعلیم سے محروم ہیں وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں اے ڈی سی ریلیف نو شہرہ عمر بن ریا ض نے ضلع نو شہرہ ایلیمنٹری ایجوکیشن فا ؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے سکولوں میں کا فی تعداد میں بچے زیر تعلیم ہیں آج معا ئنے کے دوران کا تعلیمی جائزہ لیا تو مجھے بہت خو شی ہو ئی کہ کم وسائل کے با وجود بھی ان سکولوں کے استاتذہ بچوں کے ساتھ کا فی محنت کر تے ہیں جس میں ان اساتذہ خراج تحسین پیش کر تا ہو اے ڈی سی ریلیف نو شہرہ عمر بن ریا ض نے ضلع نو شہرہ کے جی سی ایس سکولوں کو چٹائیاں بھی دینے کا اعلان کیا