اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)بجلی کمپنیوں نے صارفین سے17 ارب 19 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول کرنیکی اجازت مانگ لی۔بجلی کمپنیوں نے رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی۔ نیپرا اتھارٹی 22 فروری کو بجلی کمپنیوں کی درخواستوں پر سماعت کرے گی جس کے بعد فیصلہ کرے گی۔لیسکو نے 6 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ، گیپکو نے6 ارب 56 کروڑ 60 لاکھ وصولی کی اجازت مانگی ہے۔فیسکو کی صارفین سے 4 ارب 47 کروڑ 90 لاکھ روپے وصولی کی درخواست دائر کی گئی ہے۔میپکو نے 2 ارب 40 کروڑ 70 لاکھ اور آئیسکو کی 1 ارب 32 کروڑ 20 لاکھ وصولی کی درخواست کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے