کوہاٹ (مانند نیوز) شوکت علی یوسفزئی نے بطور کمشنر کوہاٹ ڈویژن اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کیا ہے۔اس سے قبل وہ کمشنر بنوں، کمشنر ہزارہ اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن رہنے کے علاوہ متعدد سینئر عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں اور وسیع انتظامی تجربہ رکھتے ہیں۔