پبی (مانندنیوز ) نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ ناصر محمود کا ڈی پی او آفس آمد پرپولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی سلامی پیش کی اوریاد گار شہداء پر پھول چڑھائے،مہما نوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کئے تفصیلات کے مطابق نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ ناصر محمود کا ڈی پی او آفس آمد پر نوشہرہ پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے۔شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دْعاکی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے