ٹل (مانند نیوز) کوہاٹ کے یوٹیلیٹی سٹورز کو سبسڈائزڈ اشیاء خورد و نوش مل رہے ہیں مگر ضلع ہنگو کے یوٹیلیٹی سٹورز کو سرکاری آٹا اور گھی نہیں مل رہے ہیں صوبائی حکومت اور ریجن منیجر ٹوٹیلیٹی اسٹورز ضلع ہنگو کے عوام کیساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے مہنگائی کے اس دور میں عوام کی آنکھیں صرف یوٹیلیٹی سٹورز پر ہیں مگر کوہاٹ ریجن کے زونل منیجر ضلع ہنگو کے عوام کا سٹاک بلیک میں فروخت نہ کریں ورنہ ضلع ہنگو عوام سڑکوں پر نکل کر احتجاج کے لئے مجبور ہونگے