مالاکنڈ (مانند نیوز) ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ملاکنڈ شہاب محمد خان نے زیر دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع ملاکنڈ میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکھٹے ہونے،جلسے جلوس اوراجتماعات پر عرصہ ایک ماہ کے لیے فوری طور پر پابندی عائد کررکھی ہے۔خلاف ورزی کی صورت میں زیردفعہ پی پی سی 188 کے تحت قانونی کاروائی کی جائے گی۔