پبی (مانند نیوز ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نو شہرہ قراۃ العین وزیر نے مختلف مرا دنہ اور زنا نہ سکولوں کا اچا نک معا ئنہ کیا ڈپٹی کمشنر نوشہرہ محمد کبیر آفریدی کی ہدا یت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نو شہرہ قراۃ العین وزیر نے ضلع بھر کے چار مختلف مرا دنہ اور زنا نہ سکولوں کا اچا نک معا ئنہ کیا سکولوں کو طلباء اور طا لبات کو دین جا نی والی سہو لیات کا جا ئزہ لیا رجسٹرمعلمین اور طلباء کو چیک کیا کلا سوں میں طلباء سے کورس اور جنرل سو لات پو چھے اور جن سکولوں میں سہو لیات کا مقدان ہیں ان کو رپورٹ کر کے ڈی سی نو شہرہ اور ڈی ای او میل،فی میل نو شہرہ کو بھیج دی۔