مالاکنڈ (مانند نیوز) ڈپٹی کمشنر دیر پائین  افتخار احمد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 1 حضرت بلال  نے ترئی کا دورہ کرتے ہوئے سرکاری آٹا سرکاری ریٹ سے 60 روپے زیادہ فروخت کر نے پر دوکاندار کا کوٹہ منسوخ کرنے کی احکامات جاری کی اور کہا کہ دوکاندار کی خلاف سرکاری آٹا کو زیادہ قیمت پرفروخت کر نے پر ان کی خلاف مزیدقانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس کے علاؤہ انہوں نے کنڈرو روڑ پر پر پڑا ملبہ، اور نالہ کی بندش کی وزٹ کرتے ہوئے متعلقہ TMA کو پوری طور پر احکامات جاری کی کہ ملبہ کو فوری طور پر ہٹانے اور نالہ کو جلد از جلد صاف کرے۔ تاکہ روڈ مذید خراب ہو نے سے بچ جائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے