مالاکنڈ (مانند نیوز)صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے روشنی میں فوڈ آتھارٹی اور لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کی دیر بازار میں مشترکہ کارروائیاں کیں،ان مشترکہ کارروائی میں متعدد دودھ کی دکانوں کا معائنہ کیا گیا موبائل لیب کے ذریعے دودھ کے نمونوں کی ٹیسٹنگ کی گئی،جن دکانداروں کا دودھ ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری پایا ان پر جرمانہ عائد کرکے دودھ موقع پر تلف کردیا گیا۔ کارروائی کے دوران ایک گاڈی سے مس لیبل اور غیر معیاری آئسکریم بحق سرکار ضبط کرکے تلف کر دیا گیا اس موقع پر دیگر دکانداروں کو بہتری کے ہدایات اور لائسنس چالان جاری کئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے