سوات (نمائندہ مانند) سوات مینگورہ مین مہنگائی سے تنگ اکر غریب مزدور نے بجلی کے کھمبی پر چڑ کر خودکشی کر لے۔
مینگورہ میں اکبری کیفی کے ملازم نے مہنگائی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق اسحاق ولد انور ساکن گوگدرہ اچانک بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا جس سے بجلی کا زوردار جھٹکے کے بعد زمین پر آگرا۔جس کو ہسپتال پہنچایا گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ محمد اسحاق نے ایک روز قبل بھی بجلی کے کھمبے پر چڑھنے کی کوشیش کی تھی جس کو مقامی دکانداروں نے نا کام بنایا تھا۔