پبی (مانند نیوز) ایلمنٹری ایجوکیشن فاؤنڈیشن نو شہرہ کے پروگرام منیجر میاں شاہ نواز کا کا خیل نے ڈاگ اسما عیل خیل میں روخا نی پیشوا جا نشین ڈاگ با با جی صاحبزادہ پیر سعید حسین سے ملا قا ت کی انہوں نے علاقے میں شر خ خوا ندگی بڑ ھا نے اور ضلع میں خوا تین کے لئے تعلیم کے حصول کے لئے اقدا مات سے آگاہ کیا اور صاحبزادہ پیر سعید حسین سے اس پراجیکٹ کی کا میا بی کے لئے خصو صی دعا کر نے کی اپیل کی صاحبزادہ پیر سعید حسین نے ان کی اقدا مات کو سر اہا اور ان کی کا میا بی کے لئے خصو صی دعا کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے