پبی (مانند نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن ضلعی قیادت کا پا کستان مسلم لیگ ن کے صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے ضلعی صدر صاحبزادہ حمزہ پرویز خان اور انجینئرمحمد نہال محمدی نے کہا کہ صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام نے سخت حالات میں پارٹی کو منظم کیا اور اپنے ورکرز کا مورال بلند کیا پر ضلعی تنظیم مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے ضلعی صدر صاحبزادہ حمزہ پرویز خان اور انجینئرمحمد نہال محمدی اور دیگر تنظیمی عہدیداروں ن؎نے عہد کیا کہ ہم نے ہر قسم حالات میں صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے نگے ضلعی قیادت نے صوبائی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور صوبے کو انجینئر امیر مقام جیسے محنتی اور فعال صدر دینے کیلئے وفاقی قیادت کا بھی شکریہ اداکیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے