پشاور(نمائندہ مانند) ماتحت ملازمین میںبڑھتا ہوا فرسٹیرشن،پشاور یونیورسٹی سپروائزر کوگارڈ نے قتل کردیاپشاور کیمپس میں سیکورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل کا دوسرا واقعہ۔ پشاور یونیورسٹی کے سیکیورٹی سپروائزر ثقلین بنگش یونیورسٹی گارڈ کے ہاتھوں فائرنگ سے جان بحق۔ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی گارڈ فرار ہوگیا ہے۔
مخلتف حلقوں کی طرف سے مذمت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پولیس نے ایفا ئی آردرج کرکے تفتیش شروع کردی۔