پبی (مانند نیوز) پولیس سٹیشن اکبر پورہ کے حدود میں مساجد میں ایس ایچ او ا کبر پورہ ہدایت شاہ کیخلاف لاؤڈ سپیکر پر اعلانات ہوئے اعلا نات میں کہا گیا ک اے روز علاقے میں وارداتیں ہو رہی ہیں ایس ایچ او ا کبر پورہ ہدایت شاہ چوروں سے ملا ہوا ہے اور علاقے میں خوف و خراس پھیلا ہو ا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے نمازِ عصر کے بعد غنی حجرہ محلہ قصابان ترکانان میں گریند جر گہ بھی منعقد کا کر نے کا بھی اعلان کیا ۔
Pakistani policemen stand guards outside a government building near Peshawar on September 14, 2008 a day after Islamic militants seized the area. Dozens of gun-toting Islamic militants briefly seized a government building in the northwestern Pakistani city of Peshawar late 13 September, but no one was hurt, officials said. AFP PHOTO/Tariq MAHMOOD