پبی (مانند نیوز ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ محمد کبیر آفریدی نے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس وزیر کے ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ کا دورہ کیا. ڈپٹی کمشنر نے وہاں پر دی جانے والی سروسز کے بارے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا. اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر نے جنرل برانچ، آرمز لائسنس برانچ اور ڈرائیونگ لائسنس برانچ گئے. ڈپٹی کمشنر نے وہاں پر موجود سائلین سے سروسز کے معیار اور انہیں پیش آنے والے مشکلات کے بارے میں دریافت کیا. سائلین نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا، جس پر ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ برانچ کو فوری کارروائی کرنے کے لیے ضروری ہدایات جاری کئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے