تربیلہ غازی (مانند نیوز)ایس ڈی پی او سرکل غازی محمد کا ٹنل فائیو پروجیکٹ تربیلہ ڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور کی ہدایت پر ایس ڈی پی او سرکل غازی محمد یاسین جنجوعہ نے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ غازی اعجاز علی اور واپڈا سکیورٹی افسران کے تربیلہ ڈیم ٹنل فائیو پروجیکٹ کے مختلف حصوں اور رہائش گاہوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔فارنرز کی سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں اورواپڈا سکیورٹی اہلکاروں کو موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دوران ڈیوٹی ہیلمٹ جیکٹ کے استعمال اور الرٹ ہوکر ڈیوٹی کرنے کی ہدایات جاری کیں اور ایس ایچ او تھانہ غازی اعجاز علی کو ہدایت کی کہ پروجیکٹ میں کام کرنے والے فارنرز کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لیے ضروری اقدامات کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے