پشاور (مانند نیوز)جانوروں میں لمپی سکن ڈزیز وائرسLumpy Skin Disease Virus پھیلنے کا خدشہ تمام داخلی راستوں پر وٹرنری کنٹرول روم قائم کیے جائیں تاکے پشاور سمیت خیبر پختون خواہ میں موضی بیماری نہ پھیل سکے پنجاب اور سندھ میں اس خطرناک وائرس نے کروڑوں کا نقصان فارمرز کو پہنچایا صوبائی حکومت و محکمہ لائیو سٹاک اس موضی بیماری کو کنٹرول کرنے میں عملی اقدامات کریں تاکہ خیبر پختون خواہ کے فارمرز اس بڑے نقصان سے بچ سکے . تمام صوبائی وزراء اعلی اس موضی بیماری کو کنٹرول کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں محمد آصف اعوان صوبائی صدر لائیوسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ ۔۔اس سلسلے میں ایک مشترکہ ٹیلی فونکل اجلاس ہوا جس میں مرکزی چئیرمین ڈیری فارمر ایسوسی ایشن سردار فہد اور صوبائی صدر لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ محمد آصف اعوان نے شرکت کی دونوں رہنماؤں نے وفاقی حکومت اور تمام صوبائی حکومتوں بشمول کشمیر کو خبردار کیا کے ایک انتہائی خطرناک لمپی سکن ڈزیز وائرسLumpy Skin Disease Virus ہے اس وائرس سے جانوروں کو بچانے کیلئے عملی احکامات کیے جائیں تاکہ پاکستان بھر کے فارمرز اور خصوصاً خیبر پختون کے فارمرز اس موضی وبا سے بچ سکیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے