پبی (نما ئندہ مانند) ایڈیشنل کمشنر پشاور ڈویژن نے نوشہرہ کا دورہ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نو شہرہ قراۃالعین وزیر نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کو سروس ڈیلوری سنٹر، نوشہرہ کا دورہ کرایا وہاں دی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا.کمپوٹرازیشن آف لینڈ ریکارڈ پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوئی. سنٹر میں موجود عملے سے ملاقات کی۔ عوام کو پیش آنے والے مسائل سنے اور اسے فوری طور پر حل کرنے کیلئے ضروری ہدایت جاری کیں۔ سنٹر میں مختلف شعبوں میں کا جائزہ لیا اور سروسز کی فراہمی کو بہتر پایا ایڈیشنل کمشنر نے کہا کہ سروس ڈیلوری سنٹر کے سہولیات میں مزید بہتری کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے اور موقع پر مو جود سا ئلین کے بھی بات چیت کی ایڈیشنل کمشنر نے کہا کہ انشائاللہ اس میں مزید بہتری لائے گے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے