پشاور(مانند نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے31 پشاور، این اے چارسدہ 24، این اے 22 مردان کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے