بٹ خیلہ (مانندنیوز)) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام تھانہ ٹاؤن میں تعمیر کئے گئے الخدمت ہسپتال کی افتتاحی تقریب منعقد ہو ئی جس میں معززین علاقہ اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شر کت کی مقررین نے اس موقع پر خطاب کر تے ہو ئے الخدمت ہسپتال کو علاقے کی عوام کیلئے ایک تحفہ قرار دیا اور انتظامیہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا انچارج الخدمت ہسپتال اصغر خان نے کہا کہ بلڈنگ کی تعمیر بعد اب مذید چار کروڑ روپے کی اب بھی ضرورت ہے منصوبہ عوام کے تعاون سے مکمل کیا جائے گاڈاکٹر جہان عالم نے کہا کہ ہسپتال ایک چھوٹی سی عمارت میں عر صہ دراز سے چل رہا ہے تاہم اب اللہ کے فضل و کرم سے اس نئی عمارت میں ہر قسم کی جدیدسہولیات اور ڈاکٹرز موجود ہونگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے