بٹگرام (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمن نے ٹائپ ڈی ہسپتال بنہ آلائی کا دورہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آلائی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے ایمرجنسی اور جنرل وارڈ سمیت مختلف دیگر وارڈز کا تفصیلی دورہ کیا اور ہسپتال میں مریضوں کو علاج معالجہ کی فراہم کردہ طبی سہولیات کا موقع پر جائزہ لیا۔ مریضوں سے بات چیت کرتے ہوئے فراہم کردہ سروسز بارے دریافت کیا۔انہوں نے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو ہدایات جاری کیں کہ ہسپتال میں ہر آنے والے شخص کو بہترین طبی امداد فراہم کی جائے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے