سوات(مانند نیوز) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 14 سے 22مارچ 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس سیدوشریف، 132کے وی جی ایس ایس بریکوٹ، 132 کے وی جی ایس ایس مٹہ، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس مدین، 132کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ، 66 جی ایس ایس دیر، 66کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ،132کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ/سادھو، 132 کے وی منڈہ، 66 ایل وی تیمرگرہ،132 کے وی جی ایس ایس لال قلعہ، 132کے وی جی ایس ایس واڑئی، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 33 کے وی جی ایس ایس تھاکوٹ، 132 کے وی جی ایس ایس شنگ، 33 کے وی جی ایس ایس پٹن، 132کے وی جی ایس ایس بشام اور132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر سے بجلی کی فراہمی 14 سے 22مارچ 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو سے دوپہرتین بجے تک معطل رہے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے