پبی (مانند نیوز ) پبی پولیس کی کامیاب کاروائی۔وزیر گڑھی کے علاقہ میں ہوائی گولی لگنے سے ایک ماہ کے بچے کے ملزمان گرفتارکئے مورخہ 11.03.2023کو مسماہ ح نے رپورٹ درج کرواتے ہوئے کہا کہ میں اپنے گھر واقع وزیر گڑھی میں اپنے ایک ماہ کیبیٹے کو گود میں لیے بھیٹی تھی کہ اسی اثناءہوائی گولی آکر جس سے فہد لگ کر موقع پر جان بحق ہوا رپورٹ پر مقدمہ درج کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود نے اس واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی اوپبی سرکل گلشید خان کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔تفتیشی ٹیم نے دن رات محنت کرکے ملزمان تک رسائی حاصل کرکے ملزم عامر ولد نادر خان،زاہد والد شفیع ساکنان وزیر گڑھی کو حراست میں لے لیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ ہوائی فائرنگ کرنے والے عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہینگی۔اور کسی کو بھی یہ اجازت نہیں ہوگی ک وہ اپنی خوشی کی خاطر کسی کا گھر ماتم کدہ میں تبدیل کردے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے