اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)رمضان المبارک 1444 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس 22 مارچ بروز بدھ پشاور میں ہوگا۔اجلاس29 شعبان بعد نماز عصر صوبائی اوقاف پشاور میں زیر صدارت چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد منعقد ہو گا۔ دیگر زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات بشمول وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں منعقد ہونگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے