پشاور(مانند نیوز ڈیسک)پشاور میں تھانہ شاہ پور کے علاقے پخہ غلام میں گھریلو ناچاقی پرشوہر نے سسرال میں فائرنگ کرکے بیوی اور بیٹے سمیت 3 افراد کو قتل کردیا جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ شوہرمیکے میں بیٹھی ناراض بیوی پرفائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگیا جس کے بعد ملزم کفایت کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا اور جاں بحق ہونے والوں میں مقتول کی بیوی، بیٹا اورسالی شامل ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے