دیر بالا (مانند نیوز)دیر بالا میں چار قصائیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ رمضان المبارک میں سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر گوشت فروخت کرنیوالے قصائیوں کیخلاف کارروائی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر دیر بالا گوہر زمان کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ھیڈ کوارٹر باقر علی نے دیر شہر میں حکومتی احکامات کے خلاف ورزی پر چار قصائیوں کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔ انہوں نے کہا کہ نرخناموں کیخلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیگی اور کسی کو ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے