چکدرہ (مانند نیوز)لوئر دیر ادینزئی میں سرکاری اٹا کا حصول مستحقین کو مشکلات کا سامنا ہے اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی نے میڈیا کیساتھ گفتگو.کرتےہوئے کہا مستحقین سرکاری آٹا کے حصول میں انتظامیہ کیساتھ تعاون نہیں کررہے ہیں جس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے چکدرہ لیویز صوبیدار نور جمال کا موقف تفصیلات کے مطابق چکدرہ میں سرکاری آٹے کے حصول کیلئے یرروز سے عوام کا جم غفیر اومنڈ آتا ہے جس میں مردو خواتین کیساتھ ساتھ معزور افراد بھی گھنٹوں گھنٹوں انتظار کرتے ہیں ان مستحقین کیلئے مفت آٹے کی تقسیم ریلیف کی بجائے زخمت اور تکلیف بن گئی باہر کے اضلاع سے بھی لوگ آتے ہیں جس نے مشکلات میں مزید اضافہ کردیا گیا انہوں نے کہا کہ آٹا کے تقسیم کار کیلئے نیا طریقہ وضع کر رہے ہے تاکہ مستحقین کو سرکاری آٹا آسانی سے مل سکیں