ہنگو(مانند نیوز)ہنگو دوابہ پولیس نے منشیات سمگلرکوگرفتارکرکے3300گرام چرس برامدکرلی۔انٹیلی جنس بیسڈ انفارمیشن پر تھانہ دوابہ پولیس نے خصوصی ناکہ بندی کیدوران منشیات کیبین الاضلاعی سمگلرکو چرس سمیت گرفتارکرلیاجب وہ منشیات پیدل سمگل کرنے کی کوشیش کررہاتھا۔اے ایس ایچ او تھانہ دوابہ مواز خان نے اے ایس ائی احسان اللہ کیہمراہ خصوصی ناکہ بندی کیدوران منشیات کیبین الاضلاعی سمگلررسول دین ولد سردار گل سکنہ طورہ وڑی کوگرفتارکرلیا۔اے ایس ایچ او مواز خان کے مطابق ملزم پیدل طورہ وڑی منشیات سمگل کرنے کی کوشش کررہاتھاجیسیانٹیلی جنس بیسڈ انفارمیشن پر منشیات سمیت حراست میں لیلیاگیا۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکیتحقیقات شروع کردی گئی ہے۔