ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک)ایبٹ آباد میں سوپ سٹون کان بیٹھ گئی، 2 مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ایبٹ آباد کے علاقے شیروان بانڈی نکڑا میں سوپ سٹون کی کان بیٹھنے سے ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کان میں پھنسے دو مزدوروں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن کیا گیا، کان میں دھواں ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے