پبی (نما ئندہ مانند ) اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ مریم بختاور نے تحصیل جہانگیرہ کے مختلف منتخب شدہ آٹا ڈیلرز پوائیٹس کا معائنہ کیا مفت آٹا سکیم کے تحت سرکاری آٹا کی تقسیم اور موقع پر پٹواری/ لوکل سیکرٹری کی حاضری سمیت موبائل ایپ میں ریکارڈ چیک کیاتفصیلا ت کے مطابق ڈپٹی کمشنر نوشہرہ محمد کبیر آفریدی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ مریم بختاور نے تحصیل جہانگیرہ کے مختلف منتخب شدہ آٹا ڈیلرز پوائیٹس کا معائنہ کیاصوبائی حکومت کی جانب سے غریب عوام کیلئے مفت آٹا سکیم کے تحت سرکاری آٹا کی تقسیم اور موقع پر پٹواری/ لوکل سیکرٹری کی حاضری سمیت موبائل ایپ میں ریکارڈ چیک کیااسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ آٹا ڈیلرز کو ہدایات جاری کئے گئیں کہ سرکاری آٹا کی فراہمی میں عوام سے ہر ممکن تعاون کریں اس دوران انہوں نے نے عوام کو نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لینے کی تاکید کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے