ہنگو (فرمان اللہ سے)ہنگوتھانہ دوابہ پولیس نیچھاپہ مار کاروائی کیدوران مکان سے غیر قانونی اسلحہ اور ایمونیشن برامد کرلیا۔ا نفا ر میشن بیسڈ کاروائ میں ایس ایچ او تھانہ دوابہ محمودخٹک نے ڈی ایس پی ٹل عرفان خان کی قیادت میں اے ایس ائی احسان اللہ اورہیڈکنسٹیبل قمرزمان اوربھاری پولیس نفری کے ہمراہ دوابہ کیعلاقیماموں بانڈہ میں ابراہیم شاہ ولدلائق شاہ نامی شخص کیمکان پر چھاپہ لگاکر غیرقانونی اسلحہ برامدکرلیا۔ جس میں دوعددکلاشنکوف،دوعددرائفل ایک پستول اور 50عدد مختلف بورکیکارتوس برآمد کرلیے۔دوابہ پولیس نیگرفتارملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے