تخت بھائی(مانندنیوز) ڈپٹی کمشنر مردان کیپٹن ریٹائرڈ عبدالرحمن کی ہدایات پر رمضان المبارک کے موقع پر شہریوں کی منافع خوری کے خلاف شکایات موصول ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی گل نواز افریدی کو فوری طور پر کاروائی کرنے کی ہدایات۔اسسٹنٹ کمشنر نے قصائیوں کی دکانوں پر صفائی ستھرائی، سرکاری نرخ نامہ آویزاں کرنا اور اس کے مطابق فروخت کے حوالے سے چیکنگ کی۔سرکاری نرخ نامے سے تجاوز پر 8 قصائیوں کو گرفتار کر لیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے