تخت بھائی(مانند نیوز) تھانہ ساڑوشاہ پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی-ساڑوشاہ پولیس ٹیم نے دوران ناکہ بندی مشکوک گاڑیوں اور افراد کی چیکنگ کرتے ہوئے چنگ چی رکشہ میں سوار منشیات کے مرتکب ملزم صابر خان سکنہ پٹ بابا کی تلاشی لیتے ہوئے قبضے سے 997گرام چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کو تھانہ ساڑوشاہ منتقل کرکے مروجہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، مزید کارروائیاں جاری-منشیات فروشی کا مرتکب ملزم سمیع اللہ سکنہ کامران کلے گرفتار-02کلو417گرام چرس برآمد، مروجہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، مزید کارروائیاں جاری-