ایبٹ آباد (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال کی ہدایت کے پرائس کنٹرول کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کاروائیاں جاری۔مضرصحت دودھ، گوشت، مٹھائی کی فروخت پر4 دکانیں سیل، 10 ایف آئی آرز اور متعدد پر جرمانہ عائد۔رمضان المبارک کے دوران عوامی شکایات پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-1 علی شیرخان خلیل نے ھمراہ ڈاکٹر سجاد (لائیو سٹاک ڈیپارنمنٹ)، تحصیل سینٹری انسپکٹر، انسپکٹر ویٹ اینڈ میئر کے شہر کے مختلف ایریا کا دورہ اور دودھ، پولٹری، چکن چاپس، بیکری، گوشت اور دیگر دکانوں کا معائنہ کیا۔ مضر صحت دودھ، ملاوٹ شدہ دودھ کی موقع پر پیدائش،غیر معیاری مٹھائی، گوشت، مرغی کے گوشت کی فروخت کو لیبارٹری پر چیک کرنے کے بعد موقع پر ضائع کیا، 4 دکانوں کو سیل، 10 افراد پر ایف آئی آّر، مراسلہ جات، جرمانہ اور قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے