بٹ خیلہ (مانند نیوز)آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر اور ملی لیبر فیڈریشن خیبر پختونخوا کے چیئر مین وزیر زادہ نے برادر تنظیموں کے عہدیداروں کے اعزاز میں کل3اپر یل بروز پیر فشنگ ہٹ چکدرہ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ہے جس میں آگیگا کے صدر نصیر الدین پر نسپل ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر سمیع اللہ اور پی ڈبلیو ڈی لیبر یو نین کے صوبائی صدر گل زمین وغیرہ شرکت کریں گے اس موقع پر ملازمین کو در پیش مسائل پنشن کے خاتمے اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضا فے کیلئے لا ئحہ عمل مر تب کیا جائے گا۔