ریاض (مانند نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے الیکٹرانک قرآن پاک جاری کردیا۔جاری کردہ الیکٹرانک مصحف (ای۔مصحف قرآن کریم)سعودی عرب نے بڑی محنت سے تیار کرایا۔پورا قرآن پاک تفسیرکے ساتھ دستیاب ہے اوراسے ایک ٹچ سکرین کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔بائیں سے دائیں سکرین کو چھونے سے صفحات پلٹ جاتے ہیں،اس کے علاوہ اس میں آواز،تلاوت، ترجمہ اورتشریح بھی شامل ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے