شرینگل (مانند نیوز)ضلعی انتظامیہ دیر بالا کی ہدایات کے روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر شرینگل حفیظ اللہ نے شرینگل کمراٹ سڑک پر قائم کئی فلنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا جہاں اوگرا کے مقرر کردہ قیمتوں،گیج،مطلوبہ دستاویزات،مسجد، واش رومز،فائر ایکسٹینگویشر صفائی وستھرائی اور گرین پاکستان کے تحت اقدامات کے حوالے سے تفصیلی معائنہ کیا۔خودساختہ قیمتیں وصول کرنے پر پٹرول پمپ مالکان کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت حاصل اختیارات کے روشنی میں ان کیخلاف قانونی کارروائی کی گئی،مزید یہ کہ مذکورہ روٹ پر قائم کسی بھی پٹرول پمپ کے پاس مطلوبہ دستاویزات موجود نہیں،اسسٹنٹ کمشنر نے سب کو مطلوبہ کوائف جلد حاصل کرنے کی سختی سے تاکید کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے