دیر بالا (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر دیر بالا گوہر زمان نے اپنے دفتر میں آئندہ انسداد پولیو مھم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفتر میں ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی اور اس کے بعد انسداد پولیو مھم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائیں اور پانچ سال سے کم عمر کے والدین کو اپیل کی کہ اپنے بچوں کو عمر بھر معذوری سے بچاکر ان کو پولیو کے حفاظتی قطرے ضرور پلائیں۔افتتاحی تقریب میں طبی ماہرین اور دیگر زمہ داران نے شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے