اسلام آباد(مانند نیوزڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب ترقیاتی فنڈ کے درمیان معاہدے پردستخط کردیئے گئے۔وزارت اقتصادی امورکے مطابق پاکستان اورسعودی ترقیاتی فنڈ کے درمیان معاہدے پردستخط کردیئے گئے،سیکرٹری اقتصادی امورڈاکٹرکاظم نیازاورسعودی سفیرنواف بن سعید المالکی نے دستخط کیے۔سعودی ترقیاتی فنڈ پاکستان کو 24 کروڑ ڈالر قرضہ دے گا،رقم مہمند ڈیم منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔منصوبے سے 800میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے