کرک(مانندنیوز)پروفیسرڈاکٹرسردارخان خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے وائس چانسلر تعینات۔خوشخال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے پبلک ریلیشن آفیسر ڈاکٹر محمد انور کیمطابق چانسلر گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام غلی نے پروفیسر ڈاکٹرسردارخان کی بطور وائس چانسلر خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔