اسلام آباد(مانند نیوز) رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے ایک نئے نتازعہ کو پیدا کردیا۔ عید کا چاند نظرائے سے پہے ہی عید 22 اپریل کو ہونے کا کہا دیا۔ پاکستان کے طول وعرض سے رائے سامنے ارہی ہے اگر رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کو اتنا علم ہے تو رویت پر کروڑوں روپے کیوں قوم کے خرچ ہوتے ہیں، کیوں نہ رویت حلال کمیٹی کو بند کردیا جائے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا تھا کہ 20 اپریل کی شام عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آئے گا لہٰذا رمضان تیس روزوں پر مشتمل ہو گا اور عید ہفتہ 22 اپریل کو منائے جانے کا امکان ہے