چکدرہ (مانند نیوز)چھ ماہ گزرنے کے باجود سی ٹی ڈی پولیس ضلع ملاکنڈ الاونس سے محروم۔تفصیلات کیمطابق چھ ماہ گزرانے کے باجود سی ٹی ڈی پولیس ضلع ملاکنڈ سی ٹی الاونس سے تاحال محروم ضلع ملاکنڈ پولیس کیساتھ سوتیلی ماہ جیساسلوک کررہے ہیں۔صوبائی نگران حکومت نوٹس لے۔زرائع کیمطابق صوبائی حکومت کیجانب سے سی ٹی ڈی پولیس چھ خیبر پختونخوا کو ماہانہ الاونس کے نوٹفیکیشن کے باجود ضلع ملاکنڈ میں تعینات سی ٹی ڈی پولیس چھ ماہ سے سی ٹی الاونس سے محروم صوبائی نو ٹس لیکر سی ٹی ڈی پولیس ضلع ملاکنڈ کیساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے۔جلد ازجلد سی ٹی ڈی پولیس ضلع ملاکنڈ کو الانس جاری کیا جائے۔